Kari Pakora Recipe – Bite into the tasty Kari Pakora and immerse yourself in the world of tastes. Get the Kari Pakora recipe, as well as the components required to make it. Please share your feedback with us.
Person
4
Time
1:00 – 0:20
Rating
Ingredients
- gram flour (basen 1/2 kilo
- onion 4 pcs
- tomato 3 pcs
- ginger garlic paste 1 tb spoon
- cummin (zeera 1 tea spoon
- labban lassi 1/2 ltr
- salt
- red pepper
- black pepper 6 tp 7 pcs
- rep pepper whole 5 pcs
- green chili 4 pcs
- kari leaves 3 pcs
- garam masala powder 1/2 tea spoon
- cloves (laung 4 pcs
Method
- آدھآ بیسن مین 1 پیاز 2 ھری مرچ ڈال کے پاکوڑوں کا آمیزا بنا کے رکھ دے.باقی پیاز اور ٹماٹر کو پیسٹ بنا لیں.
- برتن میں تیل گرم گریں اور پیسٹ ڈال کر 5 منٹ ڈھک دیں.باقی آدھا بیسن لسئ میں گھول لیں.پیسٹ کا رنگ بدل جاے تو
- نمک زیرا مرچ ادرک کا پیسٹ ڈال کے مصالھ بنا لیں.گھی اوپر آنے پر بیسن امل کرین اور ھلکی آنچ پے پکاین.چمچ باقاعدگی سے
- ھلاتی رھیں.گاڑھا ھونے پر کری پتہ کالی مرچ لونگ اور گرم مصالھہ شامل کریں.اچھی طرح پکایں گھی اوپر آنے سے پھلے ثابت لال
- اور ھری مرچ ڈالیں.دوسرے چولھے پر تیل گرم کر کے پکوڑے بنا لیں اور کڑی میں شامل کریں.دو سے تین منٹ پکایں.
- مذیدار کڑی پکوڑا تیار ھے گرم تندوری روٹی یا سفید چاول کے ساتھ پیش کریں